ڈیرہ غازی خان میں جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں نے رات گئے حملہ کیا تھا جسے پولیس نے ناکام بنایا: پولیس
وزیراعظم نے اپنے اختیارات چھوڑتے ہوئے تعیناتیاں اب اوپن کمپیٹیشن کے ذریعے کرنے کا فیصلہ کیا ہے: اعظم نذیر تارڑ
اوبر کی کریم آن لائن ٹیکسی ایپ پاکستان میں کام کرتی رہے گی: کمپنی ترجمان
وفاقی حکومت نے مختلف وزارتوں اور ڈویژنز میں پروفیشنلزکی تعیناتیوں کی تلاش میں ہیڈ ہنٹنگ فرمز کی خدمات حاصل کرنے کی پالیسی میں تر میم کردی ہے
ایم کیو ایم، مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے علاوہ سب سے بات چیت کریں گے: بیرسٹر گوہر
ڈر ہے یتیم فلسطینی بچے کل ہتھیار اٹھا کر بدلا لینے نہ کھڑے ہو جائیں، امریکی پالیسی پوری نسل کو انتقام پر اکسا رہی ہے: ہالا رہاریت کا انٹرویو میں اظہار خیال
رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں لیوی سے وصولی 719 ارب 56 کروڑ روپے رہی: رپورٹ
وزیراعظم نے قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی، قیمتوں میں کمی کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگا