بانی پی ٹی عمران خان کو اڈیالہ جیل سے بذریعہ ویڈیو لنک سپریم کورٹ میں پیش کیا گیا۔
آئی ایم ایف پیٹرول اور ڈیزل پر 18 فیصد جنرل سیلز ٹیکس لگانے جبکہ مرکز اس سے جمع ہونے والی آمدن کو صوبوں سے بچانے کیلیے لیوی لگانے کا خواہاں ہے
قیمتوں میں کمی عالمی منڈی میں تیل کی گرتی قیمتوں کے ثمرات عوام تک پہنچانے کے لیے کی گئی ہے
سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے آئندہ مالی سال کے لیے بجلی کی خریداری قیمت کے تعین کیلئے نیپرا میں درخواست جمع کرادی
آئین پاکستان میں جج بننےکیلئے کسی اور ملک کی شہریت یا رہائش رکھنا نااہلیت نہیں: رجسٹرار اسلام آباد ہائیکورٹ
پہلی ہیٹ ویو کا خطرہ سندھ میں عمر کوٹ، تھرپارکر، ٹنڈوالہ یار، مٹیاری، سانگھڑ جب کہ پنجاب میں بہاول پور اور رحیم یار خان میں ہے: این ڈی ایم اے
یہودی ایجنٹ احتجاج کا عنوان ہے،کوئی گالی نہیں ، مجھ سے پوچھنا چاہیے تھا کہ میں یہودی ایجنٹ کیوں کہہ رہا تھا، سربراہ جے یو آئی
جو بھی رہنما سعودی کے خلاف بات کرے گا، مروت کی طرح نکالا جائے گا: رہنما پی پی