شہر شہر
25 مئی ، 2017

شمالی وزیرستان: امریکی ڈرون حملہ میں 2دہشتگرد ہلاک

شمالی وزیرستان: امریکی ڈرون حملہ میں 2دہشتگرد ہلاک

شمالی وزیرستان میں پاک افغان بارڈر پر امریکی ڈرون حملہ ہوا ہے، جس میں 2دہشت گرد ہلاک ہوئے ہیں۔

سرکاری ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان میں پاک افغان بارڈر پر گرویک کے علاقے میں امریکی ڈرون حملہ ہوا ،جہاں ایک گھر کو نشانہ بنایا گیا تھا۔

حملے میں کالعدم ٹی ٹی پی کے مجلس عسکری ونگ کے 2 دہشت گرد ہلاک ہوئے،جبکہ کمانڈر عبداللہ کشمیری کی ہلاکت کی بھی اطلاع ہے۔

مزید خبریں :