فیصل واوڈا نے گزشتہ روز پریس کانفرنس میں کہا تھا ججز کو الزامات سے دور ہونا چاہیے، اداروں کی کہیں دخل اندازی ہے تو ثبوت دیں ہم آپ کے ساتھ کھڑے ہونگے
بانی پی ٹی آئی عمران خان کو اڈیالہ جیل سے بذریعہ ویڈیو لنک سپریم کورٹ میں پیش کیا گیا، اس دوران عمران خان نے ہلکے نیلے رنگ کی شرٹ پہن رکھی تھی
جسٹس محسن اختر کیانی نے کہا کہ جتنےلوگ غائب ہوتے ہیں اس کا الزام ایک ہی ادارے پر کیوں جاتا ہے؟
ان علاقوں کو 2023 تک سیلز ٹیکس اور انکم ٹیکس کی چھوٹ دی گئی ، پھر ان علاقوں کو ایک سال کا مزید استثنیٰ دیا گیا جو 30 جون کو ختم ہونے جا رہا ہے : وزیر خزانہ
نیب ترامیم کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اڈیالہ جیل سے ویڈیو لنک پر پیشی ہوئی جس کی تصویر سوشل میڈیا پر سامنے آئی
اب گندم کا کوئی بحران نہیں، 4 ماہ میں کسانوں کے لیے400 بلین کا پیکج لے کر آرہے ہیں: وزیراعلیٰ پنجاب کا پھول نگر میں خطاب
23 ارب روپے آزاد کشمیرحکومت کے اکاؤنٹ میں آچکے ہیں، یہ کوئی احسان نہیں بلکہ ہمارا فرض ہے: آزاد کشمیر کابینہ اجلاس میں اظہار خیال
آئی ایم ایف مشن اور بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے حکام کے درمیان آج مذاکرات ہوئے جن میں بی آئی ایس پی پروگرام پر بات چیت کی گئی
آئی ایم ایف پیٹرول اور ڈیزل پر 18 فیصد جنرل سیلز ٹیکس لگانے جبکہ مرکز اس سے جمع ہونے والی آمدن کو صوبوں سے بچانے کیلیے لیوی لگانے کا خواہاں ہے