ایوب خان نے ایک جمہوری حکومت کا تختہ الٹا تھا، آرٹیکل 6 لگانےکا آغاز فیلڈ مارشل ایوب خان سےکیا جانا چاہیے، خواجہ آصف کا قومی اسمبلی میں خطاب
9 مئی کے حوالے سے آزاد جوڈيشل کمیشن ہونا چاہیے جسے تمام سی سی ٹی وی ویڈیوز تک رسائی ہو، سچ سامنے آنا چاہیے، اپوزیشن لیڈر عمر ایوب
دونوں ممالک کےدرمیان معاہدے پر ایران کے دارالحکومت تہران میں دستخط ہوئے۔
آٹے کی فی من قیمت 2 ہزار روپے مقرر کی گئی ہے اور 20 کلو آٹے کی قیمت ایک ہزار روپے مقرر کی گئی ہے: نوٹیفکیشن
جی ایچ کیو میں فوجی اہلکاروں کو اعزازات دینےکی تقریب منعقد ہوئی ، افسران اورجوانوں کو میڈلز، ستارہ امتیازملٹری اورتمغہ بسالت سےنوازاگیا۔
مسلم لیگ (ن) کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس 28 مئی کو طلب کر لیا گیا: ذرائع
بانی پی ٹی آئی کے ہاتھ میں موجود دستاویز رجسٹرار سپریم کورٹ کی نہیں بلکہ نیشنل بینک کے افسر کا عدالت میں جمع کیا گیا بیان نکلا۔
قومی اسمبلی سے اضافی مخصوص نشستوں پر 22 منتخب اور 3 اقلیتی ارکان کی رکنیت معطل کی گئی ہے: نوٹیفکیشن