اس سے قبل جسٹس بابر ستار نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کو اپنے خلاف سوشل میڈیا مہم پر توہین عدالت کی کارروائی کے لیے خط لکھا تھا
پی ٹی آئی تو الیکشن میں تھی ہی نہیں، ووٹ آزاد امیدواروں کو ملے، آزاد امیدوار ایسی جماعت میں شامل ہوگئے جس نے کوئی سیٹ ہی نہیں جیتی: پروگرام میں گفتگو
پاکستان نے عالمی بینک کے ساتھ چار سالہ نئے پروگرام کےلیے نئے سرے سے مذاکرات شروع کردیے ہیں: ذرائع
ہرٹفورڈ شائر پولیس اور انٹیلی جنس ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ کیس شواہد نہ ملنے پر بند کردیا گیا ہے
بجلی چوری میں ملوث سرکاری عملے کے خلاف بھی ایکشن لیا جائے: وفاقی وزیر داخلہ
سیاسی لوگ اگر سیاسی ہو جائیں تو ان سے مذاکرات ہو سکتے ہیں، مذاکرات ہوں گے تو وہ بانی پی ٹی آئی سےگائیڈ لائن لیں گے، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور
حماس کی تجاویز ہمارے نکات سے بہت دور ہیں، اسرائیل مزید مذاکرات کے لیے ایک ورکنگ وفد بھیجے گا: اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو
نامعلوم افراد نے چاروں طرف سے فائرنگ کی جس کے بعد پولیس کی بروقت جوابی فائرنگ سے حملہ آور فرار ہوگئے
قطری اور مصری ثالثوں کو آگاہ کیا ہے کہ حماس کو غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے ان کی تجاویز قبول ہیں: اسماعیل ہنیہ