ایک سال گزرنے کے باوجود اب تک نو مئی کے مجرموں کو سزا نہیں ملی پوری قوم ہم سے اور وہ ادارے جن کی ذمہ داری ہے ان سے سوال پوچھتی ہے: کابینہ اجلاس سے خطاب
9 مئی کے اصل مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں لانا ہے، یقینی بنانا ہے کہ آئندہ کوئی ہمارے ہیروز کی یادوں کی بے حرمتی اور ہمارے اتحاد کی علامتوں کی بے حرمتی کی جرات نہ کرے: شعبہ تعلقات عامہ
وفاقی کابینہ نے کابینہ کمیٹی کی رپورٹ کی روشنی میں قانون سازی کرنے کا فیصلہ کیا ہے: ذرائع
وفاقی کابینہ نے ایف سی تعیناتی کی منظوری سرکولیشن سمری پر دی: ذرائع
ڈی جی آئی ایس پی آرنے واضح طورپرکہا 9 مئی واقعات میں ملوث افراد معافی مانگیں: وزیر دفاع کی صحافیوں سے گفتگو
ریحانہ ڈار کے بیٹے عُمر ڈار نے اپنی والدہ کی گرفتاری کی تصدیق کردی۔
جاں بحق اور زخمی افراد سربندر میں حجام کی دکان میں کام کرتے تھے، تعلق پنجاب کے ضلع خانیوال سے بتایا گیا ہے: پولیس
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے 15 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کیا
ایف بی آر مقدمات پر اٹارنی جنرل آفس کو اعتماد میں نہیں لیتا، اٹارنی جنرل آفس مکمل معلومات نہ ہونے پر عدالت کی درست معاونت سےقاصر ہے: ذرائع