12 مئی ، 2012
نیویارک…این جی ٹی…امریکی نو جو ان نے سو ئمنگ او ر سا ئیکلنگ کے دوران گیندو ں سے با زیگری کا مظاہر ہ کر کے سب کو حیر ان کر دیا ۔اسٹیج پر کھڑ ے ہو کر تو بہت سے با زیگر ی گیندیں اچھا لنے کا کر تب دکھا تے ہیں لیکن Joe Salter نے سمندر میں تیر تے ہو ئے دو نو ں ہا تھو ں سے تین گیندیں ایک سا تھ ہو امیں اچھا لنے کا حیرت انگیز کر تب دکھا یا ۔ اس دوران Jeo چار سو میٹر تک صرف اپنے پیروں کے ذریعے پُشت کے بل تیر تارہا جبکہ اس کے دو نو ں ہاتھ گیندوں کو سنبھا لنے میں مصروف تھے ۔ یہی نہیں تیراکی کے بعدسولہ میل تک ایک ہا تھ سے سا ئیکل چلاتے ہو ئے دوسرے ہا تھ سے گیندوں کو اچھا ل کر اس نے سب کو نیا چیلنج دے دیا کہ ایسا کر تب دکھا ؤ تو جانیں ۔