دلچسپ و عجیب
12 مئی ، 2012

امریکا میں رنگین ریت سے دلکش فن پارے

امریکا میں رنگین ریت سے دلکش فن پارے

بروکلین…امریکی آرٹسٹ نے ریت کے باریک ذرات کو رنگین کرکے ان سے خوب صورت فن پارے بنا لیے۔ بروکلین کے آرٹسٹ جو مینگرم Joe Mangrum ریت جمع کر کے پہلے اسے مختلف رنگوں سے رنگین کرتے ہیں اور پھر اس ریت سے زمین پر اپنے ہاتھوں کے ذریعے اس مہارت کے ساتھ خوب صورت ڈیزائن بناتے ہیں کہ دیکھنے والے دنگ رہ جائیں، امریکی سڑکوں اور فٹ پاتھوں پر بنائے گئے یہ خوبصورت نقش و نگار دیکھ کر یقین نہیں ہوتا کہ انہیں ریت سے بنایا گیا ہے۔

مزید خبریں :