دلچسپ و عجیب
05 اکتوبر ، 2015

شکاگو: دنیا کا سب سے بدبو دار نایاب پھول عوام کی توجہ کا مرکز

شکاگو: دنیا کا سب سے بدبو دار نایاب پھول عوام کی توجہ کا مرکز

شکاگو......شکاگوکے بوٹو نیکل گا رڈ ن میں دنیا کاسب سے بدبو دار پھول کِھلا ہے جس نے عوام کی توجہ حاصل کرلی ہے ۔

یہ پھول قدرتی طور پر کسی مردہ جانور کی طرح بدبودار ہوتا ہے جس کی بو کیڑوں کو اپنی جانب متوجہ کرتی ہے ۔پودے کی اس نایاب قسم کی مجموعی عمر40 سال ہوتی ہے جس پر صر ف ایک پھول ہی کھلتا ہے۔

مزید خبریں :