صحت و سائنس
10 نومبر ، 2015

بلوچستان اورفاٹامیں انسداد پولیو کی سہ روزہ قومی مہم کا آغاز

بلوچستان اورفاٹامیں انسداد پولیو کی سہ روزہ قومی مہم کا آغاز

کوئٹہ.......کوئٹہ سمیت بلوچستان اورفاٹامیں انسداد پولیو کی سہ روزہ قومی مہم آج سے شروع ہورہی ہے ۔

ایمرجنسی آپریشن سینٹر بلوچستان ڈاکٹر سید سیف الرحمان کےمطابق بلوچستان میں 24لاکھ 72ہزار بچوں کو انسداد پولیو کی ویکسین پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ مہم کے لئے چھ ہزار 603 موبائل ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں۔

مزید خبریں :