انٹرٹینمنٹ
14 دسمبر ، 2015

ہالی وڈ فلم ’’انڈیپنڈنس ڈے، ریسرجنس‘‘کا پہلا ٹریلر جاری

ہالی وڈ فلم ’’انڈیپنڈنس ڈے، ریسرجنس‘‘کا پہلا ٹریلر جاری

لاس اینجلس......ہالی وڈ کی ایکشن سے بھرپور نئی سائنس فکشن ایڈونچر فلم ’’انڈیپینڈنس ڈے،ریسرجنس‘‘ کا پہلا ٹریلر آگیا۔

فلم میں ایک طرف ہے انسانوں کے خاتمے اور دنیا پر قبضے کی خواہش مند خلائی مخلوق اور دوسری جانب طاقتور ہتھیار وں سے لیس اسپیشل ٹاسک فورس۔

انڈیپنڈنس ڈےسیریز کی اگلی فلم 2016ء کے جون میں ریلیز کی جائے گی۔

مزید خبریں :