دلچسپ و عجیب
28 جنوری ، 2012

دس فٹ اونچی اور تیس فٹ لمبی ٹا نگو ں والی مکڑی ۔۔۔؟

 دس فٹ اونچی اور تیس فٹ لمبی ٹا نگو ں والی مکڑی ۔۔۔؟

لندن…این جی ٹی…مکڑی تو چھو ٹی سی بھی ہو تو دیکھ کر ڈر لگتا ہے لیکن اگر تیس فٹ لمبی ٹا نگوں والی مکڑ ی سامنے آجا ئے تو دیکھنے والوں کا کیا حا ل ہو گا ۔ لندن کے ایک فنکا ر Tim Davies نے مکڑی کی شکل کی ایسی عظیم الشان کٹھ پتلی تخلیق کی ہے جس کی اونچا ئی دس فٹ اور ٹا نگیں تیس تیس فٹ لمبی ہیں ۔Tim مختلف میلوں کے لیے کئی ایسی منفر د کٹھ پتلیا ں تخلیق کر چکا ہے اور جلد ہی اس کی یہ مکڑی بھی کسی رنگا رنگ میلے میں نظر آئے گی۔

مزید خبریں :