انٹرٹینمنٹ
11 جنوری ، 2016

لیونارڈو،بری لارسن نے بہترین اداکاری پر گولڈن گلوب ایوارڈ جیت لیے

لیونارڈو،بری لارسن نے بہترین اداکاری پر گولڈن گلوب ایوارڈ جیت لیے

لاس اینجلس:سال 2016ء کے 73ویں سالانہ گولڈن گلوب ایوارڈز میں لیونارڈو ڈی کیپریونے فلم ’’دی ریورینٹ‘‘میں بطور بہترین اداکار اور بری لارسن نے فلم ’’روم‘‘میں بہترین اداکارہ کاایوارڈجیت لیا ۔

لیونارڈو ڈی کیپریوکی فلم ’’دی ریورینٹ‘نے بہترین ہدایت کاری اور بہترین ڈرامہ کا بھی ایوارڈ حاصل بھی اپنے نام کیا۔

لیونارڈو نے گولڈن گلوب ایوارڈ تیسری مرتبہ حاصل کیا ہے ۔ اس سے قبل فلم ’ایوی ایٹر‘اور ’وولف آف دی وال اسٹریٹ‘میں بہترین اداکاری کے جوہر دکھا کر یہ ایوارڈز اپنے نام کرچکے ہیں۔

مزید خبریں :