دلچسپ و عجیب
18 مارچ ، 2016

ملکہ الزبتھ دوئم چڑیا گھر میں’ لینڈ آف دی لائنز‘ کا افتتاح کردیا

ملکہ الزبتھ دوئم  چڑیا گھر میں’ لینڈ آف دی لائنز‘ کا افتتاح کردیا

لندن .....برطانیہ کی ملک الزبتھ دوئم لندن کے چڑیا گھر میں سیر کو پہنچ گئیں جہاں انہوں نے جنگل کے بادشاہ شیر کے لئے '’لینڈ آف دی لائنز‘کا بھی افتتاح کردیا ہے۔

افتتاحی تقریب میں ملکہ کے ہمراہ پرنس فلپ بھی موجود تھے جہاں نایاب نسل کے ایشیائی شیروں کیلئے2500اسکوائر میٹر پر مشتمل لینڈ آف دی لائنز نامی نئے مسکن کا افتتاح کردیا گیا ہے۔

اس نئی جگہ میں شیروں کے رہنے کے لئے جنگل جیسا ماحول بنا یا گیا ہے جسے عوام کے لئے رواں ماہ کے اختتام میں نمائش کے لئے کھول دیا جائے گا۔

مزید خبریں :