دلچسپ و عجیب
05 ستمبر ، 2016

امریکا کے چڑیا گھر میں جڑواں پانڈا کی پیدائش

امریکا کے چڑیا گھر میں جڑواں پانڈا کی پیدائش

مزمل عباس ...امریکی ریاست جارجیا کے شہر اٹلانٹا کے چڑیا گھر میں پانڈا نے جڑواں پانڈا کو جنم دیا ہے۔

چڑیا گھر کی انتظامیہ کے مطابق ننھے پانڈا بہت کمزور ہیں تاہم ان کی دیکھ بھال میں کوئی کمی نہیں چھوڑی جائے گی۔

مزید خبریں :