05 فروری ، 2017
امریکی ریاست یوٹا کے سینیٹر جم ڈیباکس صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اقدامات پر پھٹ پڑے، امریکی صدر کے اقدامات کو پاگل پن قرار دے دیا۔
جم ڈیباکس نے کہا کہ وہ نئی انتظامیہ کے اقدامات پر مسلمانوں سے معافی مانگتے ہیں، پاکستانی امریکیوں کے دل کے بہت قریب ہیں،کانگریس بہت جلد امریکی صدر کے اختیارات کم کر دے گی۔