05 فروری ، 2017
تائیوان سیمنٹ کارپوریشن کے صدر ’لیز لی چینگ ین کو‘ ایک حادثے میں شدید زخمی ہونے کے بعد چل بسے۔
باسٹھ سالہ لیزلی دو روز قبل شادی کی ایک تقریب کے دوران زینے سے نیچے گرگئے تھے، جس کی وجہ سے انھیں شدید زخم آئے جو بالآخر جان لیوا ثابت ہوئے۔
لیزلی تائیوان سیمنٹ کارپوریشن میں 1991 سے 2003 تک جنرل منیجر کے عہدے پر فائز رہے، 2003 میں انھیں کارپوریشن کا صدر بنا دیا گیا تھا۔