صحت و سائنس
09 جولائی ، 2012

پشاور کی 57 ، کوہاٹ کی دو یونین کو نسلز میں انسدا دپو لیو مہم

پشاور کی 57 ، کوہاٹ کی دو یونین کو نسلز میں انسدا دپو لیو مہم

پشاور… ای پی آئی کے ڈپٹی ڈائریکٹر ڈاکٹر جان باز آفریدی نے جیو نیوز کو بتا یا کہ پشاور کی 57 اور کوہاٹ کی دو یو نین کو نسلز میں آج سے پو لیو مہم شروع ہو گئی ہے جو تین دن تک جاری رہے گی۔تین روزہ انسدا د پو لیو مہم کے دوران ساڑھے چارلاکھ بچوں کو پو لیو سے بچاو کے قطرے پلا ئے جائیں گے جس کے لیے تیرہ سو ٹیمیں تشکیل دی گئی ہے جبکہ تین روزہ انسداد پو لیو مہم کا دوسرا مرحلہ سولہ جولائی سے شروع ہو گا۔

مزید خبریں :