30 جولائی ، 2012
نیویارک…این جی ٹی…امریکی ریاست اوریگن میں پتنگ بازی کے منفرد فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا ۔اس دلفریب تقریب میں ماہر کھلاڑیوں نے رنگ بر نگی پتنگوں کو فضاکی بلندی میں اڑا یا اور اپنی مہارت سے تماشائیوں کے دل جیت لئے۔صرف یہی نہیں بلکہ وہاں مو جود افراد نے ایک ہی شکل میں تیار کی گئی پتنگوں کی جو ڑیوں کو ایک خاص ترتیب میں اڑا کر سب کو حیران بھی کر دیا۔