30 جولائی ، 2012
لندن…این جی ٹی…جانور بھی ذہانت میں کسی سے کم نہیں ہو تے اس با ت کا اندازہ انٹرنیٹ پر جا ری ہو نے والی اس وڈیو کو دیکھ کر لگایا جاسکتا ہے جس میں ایک پیاسی گا ئے نے اپنے سینگوں کی مدد سے ہینڈ پمپ کو چلا کر اس سے پانی نکالا اور اپنی پیا س بجھا ئی۔ اس گا ئے نے اس ہینڈ پمپ کو استعما ل کر نے کا طر یقہ ناصرف انسانوں سے سیکھا بلکہ اسے ذہن نشین کر کے ضرورت پڑنے پر اس کا عملی مظا ہر ہ بھی کر دکھا یا۔