دلچسپ و عجیب
30 جولائی ، 2012

نو جوان کا توازن برقرار رکھتے ہوئے Acrobaticsکا شاندار مظاہرہ

 نو جوان کا توازن برقرار رکھتے ہوئے Acrobaticsکا شاندار مظاہرہ

بیجنگ…این جی ٹی…Acrobatisایک ایسا کھیل ہے جس میں کھلاڑی رنگ برنگے ملبوسات زیب تن کیے اپنے جسم کا توازن اور قابو برقرار رکھتے ہوئے مختلف کرتب کا مظاہرہ کرتے ہیں۔یہ وڈیو بھی ایک ایسے ہی چینی نوجوان کھلاڑی کی ہے جو انتہائی مہارت سے کانچ کی بوتلوں پر کرسیاں رکھتے ہوئے اپنا جسمانی توازن برقرار رکھ کر ما ہر انہ کرتب پیش کررہا ہے ۔ اس نوجوان اسٹول اورشیشے کی بو تلو ں سے بنے کئی فٹ اونچے مینار پر ایسے حیرت انگیز ایکر و بیٹکس کا مظاہر ہ کیاکہ شائقین حیران رہ گئے۔

مزید خبریں :