30 جولائی ، 2012
برلن …ایک مشہور جرمن کا ر ساز کمپنی نے ایسی کا ر تیا ر کر لی ہے جس کی رفتا ر ایکسلیریٹر دبا نے سے نہیں بلکہ شور مچا نے سے بڑ ھتی ہے ۔ اس انو کھی کا ر میں ایکسلیٹر کے نظا م کو آ واز کی طا قت ناپنے اور اسے توانائی میں بد لنے کے جدید نظا م سے تبد یل کر دیاگیا ہے ۔ا ب اس گا ڑی میں بیٹھے افراد جتنی زور سے چلا ئیں گے گا ڑی اتنی ہی تیز رفتاری سے دوڑے گی ، ہے نا انو کھی اوردلچسپ با ت ۔