دلچسپ و عجیب
18 اگست ، 2012

پہلی بار لیموں کا تُرش ذائقہ چکھنے والا ننھا بچہ

پہلی بار لیموں کا تُرش ذائقہ چکھنے والا ننھا بچہ

لندن…تُرش لیموں کا رس چکھنے کے بعد بڑوں بڑوں کے چہروں کا رنگ بدل جاتاہے لیکن ان ننھے میا ں کو تو دیکھیں جنہوں نے پہلی بارلیموں کا ذائقہ چکھنے کی ہمت دکھائی۔اس بچے کے والدنے لیموں کا رس اس کے دودھ پینے کے کپ میں ڈال کر اسے تھما دیاپھر جیسے ہی اس نے پینا شروع کیا تو اس کی عجیب و غریب شکل بن گئی۔ اس ننھے بچے کو لیموں کی کھٹاس اتنی ناگوار لگی کہ ناک منہ چڑھاتے اور روتے ہوئے اپنے والدین سے بھی شکایت کی کہ یہ تو بلکل بھی مزیدار نہیں ہے۔

مزید خبریں :