دلچسپ و عجیب
19 اگست ، 2012

انسان ہی نہیں رو بو ٹس بھی ڈانس کر نے کے ماہر بن گئے

انسان ہی نہیں رو بو ٹس بھی ڈانس کر نے کے ماہر بن گئے

کراچی… انسانوں کو ڈانس کر تے تو بہت دیکھے گئے ہیں اب رو بوٹس بھی ڈانس کر نے کے ماہر بن چکے ہیں ۔ اس تصویر میں نظر آتے یہ اسمارٹ روبو ٹ کسی ماہر رقا ص سے کم نہیں جو نہ تو اپناا سٹیپ بھو لتے ہیں اور نہ اس میں کو ئی کمی چھو ڑتے ہیں ۔ رنگ برنگی خوبصورت روشنیوں سے جگمگاتے ان تما م رو بو ٹس کا یہ خوبصورت رقص دیکھ کر یقین آجا تاہے کہ حضر ت ِ انسا ن چا ہے تو کسی کو بھی اپنے اشار وں پر نچا سکتاہے۔

مزید خبریں :