دلچسپ و عجیب
20 اگست ، 2012

ایسی مہارت ہے تو سامنے آئیں ۔ یو یو گھما نے کا ماہر نو جوان

ایسی مہارت ہے تو سامنے آئیں ۔ یو یو گھما نے کا ماہر نو جوان

ٹوکیو…این جی ٹی…تیزر فتار ی سے یو یو گھمانے کا کھیل جا پا نی نو جوانوں کا پسندیدہ مشغلہ ہے جس میں کچھ نوجوانوں کی مہارت تو دیکھنے والی ہے ۔ایک حال ہی میں آنے والی ویڈیو میں یو یو کے ما ہر اس نوجوان کی ہی دیکھ لیجے جس کے ہا تھو ں کی رفتار اور توازن ایسا ہے کہ بر ق رفتار ی سے یو یو کے حیرا ن کن کر تب پیش کر تاہے ۔ کبھی اوپر نیچے ،کبھی دائیں با ئیں نظریں جما نا مشکل ہے لیکن اسے اپنے کا م پر ایسی مہارت حاصل ہے کہ مجا ل ہے کہ ایک باربھی کہیں یو یو گر جا ئے یا رفتار میں کو ئی فر ق آجا ئے ۔

مزید خبریں :