دلچسپ و عجیب
16 ستمبر ، 2012

گھر کی چھت پر بنے کیفے پر بیٹھ کر چائے ،کافی کی چسکیاں لیں

گھر کی چھت پر بنے کیفے پر بیٹھ کر چائے ،کافی کی چسکیاں لیں

ویلنئس…گھر کی چھت پر پرندوں کی چہچہاہٹ کیساتھ چائے اور کافی کے مزے لوٹنے کے بارے میں کبھی سوچاہے آپ نے ؟ نہیں تو اب سوچ لیں کیونکہ لیتھونیا میں ایسا ہی دلچسپ نظارہ آپکا انتظار کررہا ہے۔لیتھونیا کے دارالحکومت ویلنئس میں ایک نوجوان ڈیزائنر نے تجرباتی طور پر گھروں کے چھت پر کیفے کھولا ہے۔اس کیفے کو سیٹ اپ کرنے کے لیے مختلف گھروں کی چھتوں کا سہارا لیا گیا ہے جہاں میزیں اور کرسیاں حفاظتی انتظامات کیساتھ نصب کی گئی ہیں۔ایک منفرد احساس اور ایڈونچر فراہم کرتے اس کیفے کو پروموٹ کرنے کے لیے یہاں عام عوام کے لیے عشائیے کا اہتمام کیا گیا جبکہ شہر کے مےئر سمیت مشہور و معروف شخصیات نے یہاں بیٹھ کر کافی کی چسکیاں بھریں ۔

مزید خبریں :