دلچسپ و عجیب
17 ستمبر ، 2012

فرانس میں پتنگ بازی کا عا لمی مقابلہ

فرانس میں پتنگ بازی کا عا لمی مقابلہ

پیرس…این جی ٹی…فرانس کے سالا نہ پتنگ میلے میں منفرداشکال کی پتنگیں لو گوں کی توجہ کا مر کز بن گئیں۔ ساحلی شہر Dieppe میں منعقد ہو نے والے ا س رنگارنگ میلے میں پتنگ با ز ی کے شو قین سینکڑو ں د افراد نے حصہ لیا جہا ں ہر پتنگ کی شکل اور انداز ایک سے بڑھ کر ایک تھا ۔سا حل کے کنارے سجے اس میلے میں عظیم الشان پتنگوں کی درمیا ن بو کا ٹے کا مقا بلہ ہوا تو آسمان رنگو ں سج گیا ۔

مزید خبریں :