دلچسپ و عجیب
17 ستمبر ، 2012

جرمنی میں31,405 ڈومینوز سے 98فٹ لمبی وال بنانے کا ریکارڈ

جرمنی میں31,405 ڈومینوز سے 98فٹ لمبی وال بنانے کا ریکارڈ

برلن…این جی ٹی…جرمنی میں ایک شو کے دوران ماہر ڈومینو آرٹسٹوں نے اپنی فنکارانہ مہارت کا عملی مظاہرہ دکھانے کیلئے 98فٹ لمبی ڈومینو وال بنا کر عالمی ریکارڈقائم کر دیا ہے۔ اس ڈومینو شو میں ان آرٹسٹوں نے کئی دن کی لگاتار محنت کے بعد 31ہزار 4سو5 رنگ برنگی ڈومینوزکو اپنے ہاتھوں سے جوڑ کر ایک طویل دیوار کی شکل میں ترتیب دیا اورپھر متعدد شائقین کے سامنے ایک جھٹکے سے اسے چند منٹوں میں ڈھیر کر دیا جسے ورلڈ ریکارڈ بکس میں بھی شامل کر لیا گیا ہے۔

مزید خبریں :