دلچسپ و عجیب
15 اکتوبر ، 2012

کبھی دیکھی ہے باکسر بلی،غصیلی بی مانو نے کتے پر مکے برسا دئیے

کبھی دیکھی ہے باکسر بلی،غصیلی بی مانو نے کتے پر مکے برسا دئیے

ڈیلس…کتے اور بلیوں کی آپس میں دوستی ذرا کم ہی ہوتی ہے جن کی ازلی دشمنی کے نت نئے واقعات آئے دن سامنے آتے رہتے ہیں ۔ایسا ہی کچھ ہوا ایک ہی گھر میں ساتھ رہنے والے ان بی مانو اور کتے کے درمیان ،جہاں دونوں میں جاری نوک جھونک اس قدر بڑھ گئی کہ بی مانو کسی ماہر باکسرکی طرح کتے پرحملہ آور ہو گئیں۔ اس بہادربلی نے کتے سے خوفزدہ ہوئے بغیریکے بعد دیگرے اس پر اتنے مکے رسید کر دئیے کہ کتے میاں کے ہوش ٹھکانے آگئے۔ واہ بھئی کیا خوب بہادری دکھائی اس باکسر بلی نے۔

مزید خبریں :