دلچسپ و عجیب
15 اکتوبر ، 2012

دنیاکے معمر ترین استا د کااعز از آ سٹریلوی بزرگ کے حصے میں

دنیاکے معمر ترین استا د کااعز از آ سٹریلوی بزرگ کے حصے میں

سڈنی…این جی ٹی…آسٹریلوی بزرگ نے علم کی روشنی پھیلانے کے شوق میں اپنی عمر کو رکا وٹ نہیں بننے دیا ۔ Geoffrey Schneide جو چند ہی ہفتوں میں سو سال کی عمر کو پہنچ جا ئیں گے دنیا کے معمر ترین استا د بن گئے ہیں ۔ Geoffreyگزشتہ پچا س سالوں سے سڈنی کے ایک اسکو ل میں در س و تدریس کے فر ائض سر انجا م دے رہے جنہیں گینز بک آ ف ورلڈ ریکا رڈ کی جانب سے دنیا کا معمر ترین کل وقتی استا د تسلیم کر لیا گیا ہے ۔Geoffrey Schneideکا کہنا ہے کہ یہ اعزاز ملنا ان کے لیے خوشی کا با عث ہے اور فی الحال ان کا ریٹائر ہو نے کا کو ئی ارادہ نہیں ہے ۔

مزید خبریں :