دلچسپ و عجیب
16 اکتوبر ، 2012

ریوبک کیوب حل کر نے والا روبوٹ

 ریوبک کیوب حل کر نے والا روبوٹ

لندن…این جی ٹی …آج ہم آپ کی ملاقات ایک ایسے روبوٹ سے کر وارہے ہیں جو انسا ن سے کئی گنا تیزی یعنی چندسیکنڈز میں ریوبک کیوب (Rubik's Cube)حل کر نے کی صلا حیت رکھتا ہے۔ گول شکل میں تیار کیے گئے اس روبوٹ میں ریوبک کیوب کو رکھ دیا جاتا ہے جو اپنے چار مشینی ہاتھوں سے اسے پھرتی سے ہلاجلا کر حل کرنے کے فن کا مظاہر ہ پیش کر تا ہے۔ اس روبوٹ میں نصب اسکرین خود کا ر نظام کے تحت اس روبوٹ کی کیوب حل کر نے کی رفتار کوبھی ظاہر کر تی ہے۔

مزید خبریں :