دلچسپ و عجیب
16 اکتوبر ، 2012

بیک وقت دو رسیاں پھلانگنے کا مظاہرہ

بیک وقت دو رسیاں پھلانگنے کا مظاہرہ

کوپن ہیگن …این جی ٹی …رسیاں پھلانگنا ایک عام لیکن مشکل کھیل ہے جو عام طور پر بچے بڑے سب ہی کھیلتے نظرآتے ہیں لیکن شاید آپ نے کبھی بیک وقت دو رسیاں پھلانگنے کے ساتھ ساتھ کرتب پیش کرنے کا مظاہرہ نہ دیکھا ہو۔ ڈنمارک سے تعلق رکھنے والی چار ماہر لڑکیوں نے بیک وقت گھومتی دو رسیوں کے اوپر سے پھلانگنے کے ساتھ ساتھ مختلف جسمانی کر تبوں کا بھی مظاہرہ پیش کیا۔ ان کی مہارت ایسی تھی کہ تیز رفتاری کے باعث نظر نہ آنے والی رسیوں میں الجھنے کے بجائے نہایت آسانی سے اچھل کر اپنے کر تب میں مصروف رہی جسے دیکھ کر ہر ایک حیرت زدہ ہوگیا۔

مزید خبریں :