دلچسپ و عجیب
20 اکتوبر ، 2012

آسڑیلیا میں شاندار’ماڈل ایکسپو‘ کا آغاز

آسڑیلیا میں شاندار’ماڈل ایکسپو‘ کا آغاز

ایڈیلیڈ …این جی ٹی…جنوبی آسڑیلیا کے شہر ایڈیلیڈ میں گذشتہ روز 30ویں ماڈل ایکسپو منعقدکیا گیاجس میں پیش کئے جانے والے سینکڑوں ماڈل ، لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گئے۔ اس سالانہ ایکسپو میں ننھے ٹینک ،ٹرک ،جہاز، کاریں ،کرین اور ہیوی بائیک سمیت جنگی میدان میں فوجیوں کی سرگرمیوں کی منظر کشی کرتے سینکڑوں ماڈلز شامل کئے گئے جنہیں پلاسٹک کی مدد سے نہایت مہارت سے تیار کیاگیا ہے۔

مزید خبریں :