20 اکتوبر ، 2012
لندن…این جی ٹی…قدموں تلے پھو ل بکھیر نے کا محا ورہ تو آپ نے سنا ہو گا لیکن اس سے کچھ مختلف کام یہ سیڑ ھیا ں کر تی ہیں، یعنی قدموں تلے سر بکھیر تی ہیں۔دنیا کے کئی ممالک میں ماہرین نے ایک تجرباتی کوشش میں برقی سیڑھیوں(Escalators) کی متبادل سیڑھیوں کوبجتا ہوئے پیانوکی شکل میں ڈھال دیا۔آکلینڈ،استنبول اور اسٹا ک ہو م کے ریلوے اسٹیشنوں،شاپنگ مالز اور میٹرو اسٹیشنوں پر مو جو د سیڑھیوں کو پیا نو کا ایسا روپ دیا کہ ان پر قد م رکھتے ہی مختلف دھنیں نکلنا شروع ہو جا تی ہیں۔ یہ منفرد سیڑھیاں یہاں آنے والوں کو اتنی بھا ئیں کہ عام معمول کے برعکس سب ایسکیلیٹر کوچھو ڑ چھاڑ سیڑھیو ں پر ہی چڑھنا شر وع ہو گئے اور اس بہا نے انکی تھوڑی بہت ایکسرسا ئز ہی ہو گئی ۔