دلچسپ و عجیب
21 اکتوبر ، 2012

میک اپ کے زریعے انسانی جسم پر بنا ئے گئے منفر د فن پارے

میک اپ کے زریعے انسانی جسم پر بنا ئے گئے منفر د فن پارے

ٹوکیو. .. . جا پان میں ایک آ رٹسٹ نے انسا نی جلدپر میک اپ کے ذریعے منفرد فن پا رے تیا ر کر لیے ہیں ۔ انیس سالہ Chooo-Sanنے ان تھر ی ڈی تصا ویر تیار ی میں کسی قسم کی جدید ٹیکنا لو جی کانہیں بلکہ صرف عا م میک اپ کا ہی استعما ل کیا ہے اور انسانی جلد کو انوکھے شا ہکار وں میں بدل ڈالا ہے ۔ پشت پر لگے پِلگ ،پیر پر بندھے تسمے اور گر دن پر نصب آ ن آ ف کا سو ئچ حقیقت سے اس قدر قریب ترین محسوس ہوتا ہیں کہ دیکھنے والا دنگ رہ جا تا ہے ۔

مزید خبریں :