دلچسپ و عجیب
21 اکتوبر ، 2012

اٹلی : تیز رفتاری سے گٹار بجا نے کا عالمی ریکارڈ قائم

اٹلی : تیز رفتاری سے گٹار بجا نے کا عالمی ریکارڈ قائم

روم. . . .اٹلی کے ایک ماہر نوجوان نے انتہائی تیز رفتاری سے گٹار بجا کر عالمی ریکارڈقائم کر دیا ہے۔Vanny Tononنامی اس قابل گٹارسٹ نے گٹار بجاتے ہوئے ایک منٹ کے اندر 340بیٹس بجا کر یہ عالمی کارنامہ سر انجام دیااور اپنا نام گینز ورلڈ ریکارڈ بکس میں درج کرواد دیا ہے۔

مزید خبریں :