دلچسپ و عجیب
22 اکتوبر ، 2012

دروازوں کے ہینڈ لوں سے بنا ئی گئی منفرد تصویر

دروازوں کے ہینڈ لوں سے بنا ئی گئی منفرد تصویر

نیویارک. . . .امریکا میں ہار ڈ وئیر اسٹو رکے مالک نے دروازے کے ہینڈلوں ے منفرد تصویر تیار کر لی ہے ۔ یہ منفرد فن پار ہ مشہور فنکارVan Gogh کی نا در تصویر Starry Night کا ایک نیا رو پ ہے جس میں با رہ سو پچا س ،ہینڈل،لیور اور ہار ڈ وییئر کا دیگر سا ما ن استعما ل کیا گیا ہے ۔ یہ منفرد شاہکا ر اسٹور کی دیوار پر بنا یا گیا ہے جسے دیکھنے کے لیے اسٹو ر کے با ہر فن کے دلداؤ ں کا رش لگ گیا ہے ۔

مزید خبریں :