دلچسپ و عجیب
22 اکتوبر ، 2012

اتنا بڑ آلو اوراتنا بڑ ا کا نٹا ۔۔۔ آ خر دعوت کس کی ہے ؟

اتنا بڑ آلو اوراتنا بڑ ا کا نٹا ۔۔۔ آ خر دعوت کس کی ہے ؟

کیلی فو رنیا. . . . .امریکی ریا ست کیلی فو رنیا میں میں ایک دیو ہیکل کا نٹااور اس کے ساتھ کئی کلو وزنی آ لو رکھ کر دعوتِ عا م دے گئی ۔ لیکن یہ دعوت صرف دیکھنے کی ہے کھا نے کی نہیں کیو نکہ چھ ٹن وزنی آ لو نقلی ہے اور اٹھارہ فٹ لمبے اس کا نٹے کو اٹھا نا ہر کسی کے بس کی با ت نہیں ۔ اس عظیم الشان آلو کو امریکا کی مختلف ریاستو ں میں نما ئش کے لیے پیش کیا جا ئے گا جس سے حاصل ہو نے والی آمدنی فلا حی مقصد کے لیے عطیہ کی جائے گی ۔

مزید خبریں :