دلچسپ و عجیب
22 اکتوبر ، 2012

سیاڈیاگو کے چڑیا گھر میں پانڈا کے بچے کا مکمل چیک اپ

سیاڈیاگو کے چڑیا گھر میں پانڈا کے بچے کا مکمل چیک اپ

سیاڈیاگو .. . .. امریکا کے شہر سا ڈیاگو کے چڑیا گھر میں گذشتہ روز پانڈا کے ننھے منے بچے کا مکمل چیک اپ کیا گیا۔گیارہ ہفتے قبل پیدا ہونے والے ننھے پانڈے کے جہاں جسمانی اعضاء کی پیمائش کی گئی وہیں اسکا وزن بھی چیک کیا گیا۔مکمل طور پر صحتمند اور تیزی سے نشونما پاتے پانڈے کے بچے کو بعد ازاں پہلی بار چلنے کی تربیت بھی دی گئی۔

مزید خبریں :