دلچسپ و عجیب
24 اکتوبر ، 2012

قطر : فرانسیسی نے ڈو لفن کی طر ح فلائی بورڈنگ کے کر تب دکھا ئے

قطر : فرانسیسی نے ڈو لفن کی طر ح فلائی بورڈنگ کے کر تب دکھا ئے

دوحا…این جی ٹی…اِدھر ڈوبے اُدھر نکلے جیسے کر تب کرتی ڈولفنز تو آ پ نے دیکھی ہی ہو نگی لیکن قطر میں ایک فرانسیسی شخص نے پانی میں ڈولفن کی طرح فلائی بورڈنگ کرکے سب کو حیران کر دیا ۔ کھلاڑی نے Flyboardنامی اس جیٹ سو ٹ کو پہن کر پانی کی سطح اور اس کے اندر کسی ڈولفن کی طرح اڑ اور اچھل کر دلچسپ کر تب پیش کیے ۔پانی کی طاقت سے چلنے والے اس جیٹ سوٹ کو پہن کر نہ صرف ہو ا میں اڑا جاسکتا ہے بلکہ پانی میں گہر ا غو طہ لگا کر قلا بازی کھا کر واپس ہوا میں آ نا بھی ممکن ہے ۔

مزید خبریں :