دلچسپ و عجیب
25 اکتوبر ، 2012

نیویارک میں 22ویں ہیلووین ڈاگ پریڈ کا انعقاد

نیویارک میں 22ویں ہیلووین ڈاگ پریڈ کا انعقاد

نیویارک. . . .ہر سال کی طرح اس سال بھی ہیلووین تہوار کی آمد کے موقع پر دنیا بھر میں روایتی جوش و خروش دیکھا جارہا ہے۔ امریکی ریاست نیویارک میں بھی گذشتہ روز کتوں کی22ویں سالانہ ہیلووین پریڈ کا انعقاد کیا گیاجسے دیکھنے ڈھائی ہزار سے زائد افراد نے شہر کی مرکزی شاہراہ کا رُخ کیا۔ہر سال نیویارک کے ٹامپکنز اسکوائر پر ہونے والی اس پریڈ کو Annual Tompkins Squareہیلووین ڈاگ پریڈ کا نام دیا گیاہے۔اس سال پریڈ میں شرکت کرنے والے400سے زائد کتوں نے دلچسپ و عجیب فینسی کاسٹیومز زیبِ تن کررکھے تھے جن میں مختلف ہالی ووڈ کرداروں کی نقالی سے لیکر کارٹون کرداروں اور نامور شخصیات کے زیب تن کیے گئے مشہور ملبوسات بھی نظر آرہے تھے۔

مزید خبریں :