25 اکتوبر ، 2012
نیویارک…این جی ٹی…امریکا میں کدّو صر ف کھانے کے لیے ہی نہیں اگا ئے جاتے بلکہ ان کی تر اش خراش کر کے ان سے انوکھے کا م لیے جا تے ہے ۔ ایسی ہی ایک دلچسپ سرگر می امریکی ریا ست Vermont میں دیکھنے میں آ ئی جہاں کدّؤں سے بنا ئی گئی کشیوں کی ریس منعقد کی گئی ۔ اس ریس کے لیے دیو ہیکل کدّؤں کو اند رسے خا لی کر کے ان کے خو ل کو کھو کھلا کر نے کے بعد بطور کشتی استعما ل کیا گیا تھا جس میں بیٹھ کر چپو چلا تے ہوئے جھیل میں کشتی رانی کی گئی ۔