دلچسپ و عجیب
26 اکتوبر ، 2012

سینکڑ وں فٹ بلند ی پر بندھی رسی پر چلنے والی بہا در مہم جو خا تون

سینکڑ وں فٹ بلند ی پر بندھی رسی پر چلنے والی بہا در مہم جو خا تون

نیویارک …خطر ناک کر تب اور مہم جو ئی میں خواتین بھی مر دوں سے پیچھے نہیں اس بات کا ثبو تFaithنامی یہ خاتون ہیں ۔ تیئس سالہ یہ خاتون سینکڑوں فٹ بلند رسی پر چلتے ہو ئے نہ تو ہچکچا تی ہیں نہ ہی ڈگمگا تی ہیں ۔ Faith پہاڑوں ،بلند عمارات اور چلتی ہو ئی گا ڑیو ں کے درمیا ن رسی پر چلنے کا مظاہر ہ پیش کر کے دنیا کے ماہر اسٹنٹ پر فا مر ز میں اپنا نا م لکھو ا چکی ہیں۔

مزید خبریں :