دلچسپ و عجیب
28 اکتوبر ، 2012

کھلونے خرگوش کو دوست بنانے والے میاں مٹھو

کھلونے خرگوش کو دوست بنانے والے میاں مٹھو

نیویارک…این جی ٹی… عام طور پر میا ں مٹھو کو اپنے لیے چُو ر ی مانگتے اور ناچتے گاتے ہی دیکھا گیا ہے لیکن اس طو طے نے توچھوٹے سے کھلونے کو ہی اپنا دوست بنا لیا ہے۔ کچن میں کام کرتی ہوئی اپنی مالکن کے ساتھ جب میاں مٹھو نے اس ننھے خرگوش کو دیکھا تو اس کے پاس پہنچ گیا ۔میاں مٹھو کو یہ کھلونا اس قدر پسند آیا کہ ناصرف اس سے کھیلتا رہا بلکہ باتیں بھی کرتا رہا۔

مزید خبریں :