28 اکتوبر ، 2012
لندن…این جی ٹی…بر طا نو ی پہلو ان نے منوں وزنی کا ر کو اپنے سر پر اٹھاکر سب کو حیر ان کر دیا۔ اکیاون سا لہ اس پہلو ا ن نے ایک سو تین کلو گرام وزنی اس کا ر کو کرین کی مددسے اپنے سر پر رکھااور کئی منٹوں تک اسے سنبھا لے رکھ کر طاقت کا حیرت انگیز مظا ہر ہ پیش کیا۔ ایک شاپنگ مال میں پیش کیے گئے اس دلچسپ مظا ہرے کو دیکھنے کے لیے لو گو ں کی بڑ ی تعد اد جمع تھی جو طا قت کا یہ ثبو ت دیکھ کر پہلوان کی پہلو انی کے قائل ہو گئے۔