30 اکتوبر ، 2012
نیویارک …پانی پر تیرنے میں تو مزا آتا ہی ہے لیکن پا نی پر اڑنا بھی کم دلچسپ کا م نہیں ۔ ایک صحافی نے بھی جب اس کا م کے مزے لینے کے کو شش کی تو انہیں سمجھ آیا کہ جس کا کا م اسی کو سا جھے ۔ فلا ئی بو ر ڈ نامی اس مشین کے ذریعے انہوں نے اڑنے کی کو شش تو بہت کی لیکن اس میں خا ص کا میاب نہ ہو ئے اور چندفٹ اوپر جا نے کے بعد دو با رہ پانی میں آ گرے ۔ پا نی کی طا قت سے ہوا میں اڑنے کی ناکام کوششوں کی ویڈیو انٹر نیٹ پرا س قدر مقبول ہو ئی ہے کہ ابھی تک لاکھوں افراد اسے دیکھ چکے ہیں ۔