دلچسپ و عجیب
30 اکتوبر ، 2012

بائے بائے کہتی بچی کی معصومانہ حرکت پر کوئی بھی ہنسے بغیر نہ رہ سکا

 بائے بائے کہتی بچی کی معصومانہ حرکت پر کوئی بھی ہنسے بغیر نہ رہ سکا

لندن …چھوٹے بچوں کی نِت نئی شرارتیں اوردل موہ لینے والی حرکات سے کوئی بھی محظوظ ہوئے بغیر نہیں رہ سکتا اب اس ننھی گڑیا کو ہی دیکھ لیجئے جس نے ا یسکلیٹر سے جاتے ہر شخص کو ایسے الوداع کیا کہ کوئی بھی اسکی اِس معصوم حرکت پر ہنسے بغیر نہ رہ سکا۔ اس ننھی بچی نے اپنے والدین کو شاپنگ میں مصروف دیکھا تواپنا وقت گزارنے کیلئے ا یسکلیٹرسے نیچے جاتے ہوئے لوگوں کو ہاتھ ہلا کربائے بائے کرنے لگی۔ ننھی بچی کی اس معصومانہ حرکت نے ہر فرد کے چہرے پر مسکرا ہٹ بکھیر دی اور سب نے ہاتھ ہلاکر اسے جواب دیا ۔

مزید خبریں :