دلچسپ و عجیب
30 اکتوبر ، 2012

امریکہ میں نا بینا افراد کو ٹینس سکھا نے کا آغا ز

امریکہ میں نا بینا افراد کو ٹینس سکھا نے کا آغا ز

واشنگٹن …ٹینس ایک ایسا کھیل ہے جس میں نگاہ او ر دما غ دونوں کا استعما ل ہے لیکن امریکہ میں اب نا بینا افرا دکو بھی ٹینس سکھا نے آ غا ز کر دیا گیا ہے ۔ بینا ئی سے محر وم افراد کے لیے اس کھیل میں خصو صی طور پر تیار کر دہ ریکٹ اور گیند استعما ل کی جا تی ہیں جو انہیں یہ مشکل کھیل کھیلنے میں آسا نی فر اہم کر تی ہیں ۔ کم رقبے کے کو رٹ میں کھیلے جانے والے اس ٹینس گیم کی گیند میں لو ہے کی گو لیا ں بھی بھر ی ہو تی ہیں جن کے ٹکر انے کی آواز سن کر نا بینا افراد گیند کی پوزیشن کا انداز لگا سکتے ہیں ۔

مزید خبریں :