Time 02 دسمبر ، 2024
پاکستان

بلاول سے فیصل واوڈا کی ملاقات، نفرت اور تقسیم کی سیاست سے پیدا بحران پرگفتگو

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری سے سینیٹر فیصل واوڈا نے ملاقات کی ہے۔

بلاول بھٹو زرداری سے سینیٹر فیصل واوڈا کی ملاقات زرداری ہاؤس اسلام آباد میں ہوئی۔ 

ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال سمیت ملک میں نفرت اور تقسیم کی سیاست سے پیدا ہونے والے بحران سے متعلق بات چیت ہوئی۔

مزید خبریں :